سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(283) ناگزیر وجہ سے اعتکاف توڑنا اور اس کے کفارے کا حکم

  • 25398
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1007

سوال

(283) ناگزیر وجہ سے اعتکاف توڑنا اور اس کے کفارے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر اعتکاف کسی ناگزیر وجہ سے توڑنا پڑے تو اس صورت میں اس کا کفارہ اداکرنا ہو گا یا نہیں؟ (ایک سائل ،لاہور) (۱۲ فروری ۱۹۹۹ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 بامرِ مجبوری اعتکاف توڑنے کی صورت میں مالی کوئی کفارہ نہیں۔ ہاں البتہ اگر ممکن ہو تو دیگر ایام میں کمی پوری کرے ورنہ توبہ و استغفار ہی کافی ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:274

محدث فتویٰ

تبصرے