السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عورتیں مسجد میں اعتکاف بیٹھیں۔ کیامسجد کے ہال میں مردوں کے برابر یا ملحقہ کمرے میں جہاں ان کے لیے جمعہ جماعت کا بندوبست ہوتا ہے؟ (شاہ جہاں ملک ۔ میانوالی)(۲۷ مارچ ۱۹۹۸ء)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مسجد کی حدود میں جہاں عورتوں کے لیے جمعہ و جماعت کا بندوبست ہوتا ہے عورتیں وہاں اعتکاف کریں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب