سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(228) دور دراز علاقوں میں رہنے والے لوگ جہاں ریڈیو بھی نہ ہو ،کیا کریں؟

  • 25343
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-20
  • مشاہدات : 580

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہمارے علاقے میں بعض ایسے مقامات ہیں جو دور دراز ہیں۔ ریڈیو بھی نہیں۔ یعنی ایسے ہی حالات ہیں، جیسے رسول اللہﷺ کے زمانے میں تھے۔ اب وہ لوگ کیا کریں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دوردراز علاقوں میں آباد لوگ اپنے ذرائع اور وسائل کے مطابق عمل کریں۔ قرآن میں ہے: ﴿فَاتَّقُوا اللّٰهَ مَا اسْتَطَعْتُمْ﴾

’’سو جہاں تک ہو سکے اللہ سے ڈرو۔‘‘

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:230

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ