سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(221) میت کے وارث کا جمعرات وغیرہ کا ختم دینا جائز ہے ؟

  • 25336
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-18
  • مشاہدات : 561

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میت کے وارث جمعرات وغیرہ کا ختم دیتے ہیں، دعوت اس طرح دی جائے کہ بغیر کچھ پڑھے۔ آپ نے کھانا کھانا ہے، جائز ہے یا نہیں؟(محمد یعقوب منڈڑیاں) ( ۹ فروری ۱۹۹۶ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بدعی مجالس میں شرکت کرنا ناجائز ہے۔

    ھذا ما عندی والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الجنائز:صفحہ:226

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ