سوال: السلام علیکم اس عربی لفظ کا ترجمہ بتائے: لاحول ولا قوه الله بالله علی عظیم اور جب اذان دی جاتی ہے تو جب موزن حي علي الصلوة – حي علي الصلوة اور حي علي الفلاح - حي علي الفلاح کہتا ہے تو ہمیں تو ہمیں لاحول ولا قوه الله بالله علی عظیم پورا کہنا چاہیے یا صر
جواب :
1۔ لا حول ولا قوۃ الا باللہ
درحقیقت عاجزی وانکساری کا کلمہ ہے جس کا معنی یہ ہے کہ نہیں ہے کسی قسم کی قوت اور طاقت مگر اللہ کی مدد سے۔ یعنی میں اللہ کی مدد اور نصرت کے بغیر کوئی کام بھی کرنے کی طاقت، ہمت اور قوت نہیں رکھتا ہوں۔ ۲۔ موذن کے جواب میں لاحول ولا قوۃ الا باللہ کہے۔ ایک روایت کے الفاظ ہیں: