السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
قبرستان میں جو درخت ہوں انھیں اپنے استعمال میں لایا جاسکتا یا نہیں۔خصوصاً جو متبرک سمجھے جاتے ہوں؟(محمد یعقوب منڈڑیاں) ( ۹ فروری ۱۹۹۶ء)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
قبر پر واقع درخت کو اپنے استعمال میں لانے میں کوئی حرج نہیں کسی درخت کی کوئی خصوصیت نہیں۔ سب برابر ہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب