سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(160) کیا قبر کی مٹی انسان کا تمام جسم کھا جاتی ہے ؟

  • 25275
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-03
  • مشاہدات : 715

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

وہ کہتے ہیں کہ صحیح حدیث میں ہے: ’عَجْبُ الذَّنْبِ۔‘ (ریڑھ کی ہڈی کا آخری حصہ)کے سوا انسان کا تمام بدن تباہ ہوجاتا ہے اور اسی سے جسم انسانی کو دوبارہ بنایا جائے گا۔ (باب: جس دن صور پھونکا جائے گا، تم لوگ فوج در فوج آئو گے) وہ لوگ اس حدیث سے ثابت کرتے ہیں کہ تمام بدن تو تباہ ہوجاتا ہے پھر دنیاوی بدن کو عذاب کیسے دیا جاتا ہے۔ (والسلام: حافظ عبدالصمد، مین بازار سراج پارک، شاہدرہ)(۸ فروری ۲۰۰۸ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 اس سوال کا تفصیلی جواب پہلے گزر چکا ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الجنائز:صفحہ:191

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ