سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(159) قبر میں اچھے اور برے انسان کو جزا اور سزا دی جاتی ہے؟

  • 25274
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 656

سوال

(159) قبر میں اچھے اور برے انسان کو جزا اور سزا دی جاتی ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قبر میں اچھے انسان اور برے انسان کو سزا اور جزا دی جاتی ہے؟ میں نے خصوصاً قبر کے حوالے سے دریافت کیا ہے۔ (شوکت حیات نسیم، ٹوبہ ٹیک سنگھ)(۱۵ ۔اگست ۲۰۰۸ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قبر میں جزا وسزا برحق ہے۔ جملہ تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو :مشکوٰۃ باب اثبات عذاب القبر۔ مسئلہ ہذا پر تفصیلی گفتگو کئی دفعہ الاعتصام میں شائع ہوچکی ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الجنائز:صفحہ:191

محدث فتویٰ

تبصرے