سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(89) قبر زمین کی سطح سے کس قدر بلند ہو؟

  • 25204
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 683

سوال

(89) قبر زمین کی سطح سے کس قدر بلند ہو؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قبرزمین سے کتنی اونچی ہونی چاہیے؟(محمد جہانگیر،ولد محمد اکرم ضلع میرپور) (۸ مئی ۱۹۹۸ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قبر زمین کی سطح سے قریباً ایک بالشت بلند ہونی چاہیے۔ حضرت جابر رضی اللہ عنہ  کی روایت میں اس امر کی تصریح موجود ہے۔ (صحیح ابن حبان،ذِکْرُ وَصْفِ قَبْرِ الْمُصْطَفَی ﷺوَقَدْرِ ارْتِفَاعِہِ مِنَ الْأَرْضِ،رقم:۶۶۳۵،سنن کبرٰی ،رقم:۶۷۳۶)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الجنائز:صفحہ:145

محدث فتویٰ

تبصرے