سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(82) شہید کی نمازِ جنازہ کے لیے پوسٹرز وغیرہ سے تشہیر کرنا

  • 25197
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-18
  • مشاہدات : 505

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آج کل کئی لوگ شہید کی نمازِ جنازہ پڑھاتے ہیں باقاعدہ پوسٹرز لگائے جاتے ہیں۔ اعلانات کروائے جاتے ہیںاور پھر نمازِ جنازہ وہ بھی غائبانہ ادا کی جاتی ہے کیا یہ درست ہے ۔ ایک خطیب صاحب نے خطبہ جمعہ میں کہا کہ جو شہید ہے۔ اس کی غائبانہ نمازِ جنازہ بلکہ نمازِ جنازہ نہیں ہے۔ جواب جلد تحریر شائع کردیں۔تاکہ غلط فہمی دور ہو سکے۔ (مرزا آفتاب اقبال (ابوطلحہ) خورد ضلع جہلم) (۲۸ اگست ۱۹۹۸ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

راجح مسلک کے مطابق ’شَھِیْد فِی الْمَعْرِ کِۃ‘ کی نمازِ جنازہ نہیں۔ معترضین کے جوابات کے ساتھ ملاحظہ ہو:  الاعتصام ۲۴ تا ۳۰ جولائی ۱۹۹۸ء شمارہ:۲۸۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الجنائز:صفحہ:142

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ