سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(238) ایک مسجد کی چیز دوسری مسجد میں یا کسی کے گھر میں استعمال کرنا

  • 2518
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1869

سوال

(238) ایک مسجد کی چیز دوسری مسجد میں یا کسی کے گھر میں استعمال کرنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک مسجد کی چیز دوسری مسجد میں استعمال ہو سکتی ہے یا مسجد کی چیزیں محلے میں کسی گھر کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟ جیسے مسجد کی گھڑی یا سیڑھی ، پائپ وغیرہ۔

_________________________________________________________________

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مسجد کی انتظامیہ کی اجازت کے ساتھ درست ہے۔

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02

محدث فتویٰ

تبصرے