سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(39) جنازہ میں ہر تکبیر کے ساتھ رفع الیدین کرنا

  • 25154
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-18
  • مشاہدات : 495

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نمازِ جنازہ میں ہر تکبیر کے ساتھ رفع الیدین کرنے کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ابن عمر اور ابن عباس رضی اللہ عنہما  سے جواز منقول ہے بلکہ امام ترمذی نے اکثر علما کا اس پر عمل نقل کیا ہے۔ اگرچہ مرفوعاً کوئی روایت ثابت نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الجنائز:صفحہ:111

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ