سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(11) کیا غسل کے وقت مردے کے پاؤں قبلہ رخ ہونا درست ہیں؟

  • 25126
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 691

سوال

(11) کیا غسل کے وقت مردے کے پاؤں قبلہ رخ ہونا درست ہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مردے کو نہلاتے ہوئے اس کے پیر کس سمت رہیں۔ حدیث و آثارِ صحابہ کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔ (عبدالغنی عاصم۔ لسبیلا) (۵ مئی ۲۰۰۰ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 بظاہر اختیار ہے کسی حدیث یا اثر میں پیروں کی سمت کا تعین نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الجنائز:صفحہ:85

محدث فتویٰ

تبصرے