السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر عید کی دوسری رکعت پالے تو کیا وہ اپنی پہلی رکعت کی ادائیگی فرض عام نمازوں کی طرح امام کے سلام کے بعد پوری کرے گا یاکہ امام کے ساتھ ہی سلام پھیر لے گا۔
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مقتدی فوت شدہ رکعت کی عام نمازوں کی طرح قضائی دے گا اور اگر کوئی چاہے تو امام کی طرز پر قضائی بھی دے سکتا ہے۔ (المرعاة: ۲/ ۳۴۹)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب