السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر ہم جمعہ کے خطبہ میں نماز کے مسائل بیان کریں تو احناف کی کتب میں سے کونسی کتابیں سامنے ہونی چاہئیں تاکہ کسی بھی مسئلہ کو بیان کرتے ہوئے دونوں طرف کے دلائل دیے جائیں اور پھر ترجیح دیتے ہوئے صحیح مسلک بیان کیا جائے۔ تو نماز اور دیگر مسائل کے لیے احناف کی کون کونسی کتابیں ہونی چاہئیں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس سلسلہ میں جملہ مسائل کے لیے کتاب’’مفید الاحناف‘‘ کافی اچھی اورمفید ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب