سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(1041) جمعہ کی فرض نماز کے لیے سنتوں کی نماز توڑ دینی چاہیے؟
  • 25051
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 756

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کوئی شخص خطبہ جمعہ کے وقت دو رکعت نماز شروع کرے۔اسی دوران نماز کھڑی ہوجائے اور وہ نماز توڑ دے تو کیا ان دو رکعتوں کی قضا ضرور ی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسی حالت میں اُدھوری چھوڑی ہوئی نماز کی قضا ضروری نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:829

محدث فتویٰ

تبصرے