السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
خطبات جمعہ میں مقامی اعلانات کو عادت بناء لینا جب کہ نماز کے بعد وہی اعلانات دوبارہ کیے جاتے ہیں، کیسا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مسجد میں اعلانات سے احتراز ہونا چاہیے۔ بالخصوص گم شدہ جانور وغیرہ کا اعلان تو سخت منع ہے۔ حدیث میں وعید وارد ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب