سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(1025) خطبات جمعہ میں دو مختلف موضوع ہونا

  • 25035
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 710

سوال

(1025) خطبات جمعہ میں دو مختلف موضوع ہونا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

خطبات جمعہ میں دو مختلف موضوع ہونا بہتر ہے یا دونوں خطبوں کو صرف وقفہ کرکے دو کر دینا کافی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ خطیب کی مرضی پرمنحصر ہے۔ شرع میں ایسی کوئی پابندی نہیں کہ خطبہ کا موضوع ایک ہو یا مختلف دونوں طرح مساوی طور پر جائز ہے ، بہتر کا کوئی مسئلہ نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:823

محدث فتویٰ

تبصرے