سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(1017) لوگوں کو اکٹھا کرنے کے لیے خطبہ شروع کرنے سے پہلے ٹیپ لگانا

  • 25027
  • تاریخ اشاعت : 2024-11-22
  • مشاہدات : 553

سوال

(1017) لوگوں کو اکٹھا کرنے کے لیے خطبہ شروع کرنے سے پہلے ٹیپ لگانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جمعہ سے پہلے لوگوں کو اکٹھا کرنے کے لیے کیا خطبہ شروع کرنے سے پہلے ٹیپ لگا کر کسی عالم کی تقریر سنانا یا تلاوت اور نعت لگانا جائز ہے ؟ اسی طرح عیدین کی نماز سے پہلے ٹیپ لگانا وغیرہ یا تقریر کرنے کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اقامت جمعہ یا عیدین سے قبل کسی قسم کی محفل نہیں جمانی چاہیے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:817

محدث فتویٰ

تبصرے