سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(1016) مسجد میں موجود شخص کے لیے اذانِ منبری کے بعد دو رکعت پڑھنا ضروری ہے؟
  • 25026
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 770

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جو شخص پہلے سے مسجد میں موجود ہو، وہ اس حدیث پر عمل کرنے کی غرض سے اذانِ منبری کے بعد دورکعت پڑھے گا یا نہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

خطبہ جمعہ چونکہ نماز کے قائم مقام ہے ،اس لئے نئے سرے سے نماز کی ضرورت نہیں سمجھی گئی۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:817

محدث فتویٰ

تبصرے