السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بعض مساجد میں لوگ سستی سے وقت کا انتظار کرتے رہتے ہیں کہ دوسری اذان میں پہنچ جائیں گے کہ اگر کوئی جواز ہو کہ پہلے اذان دے کر لوگ نوافل سنتیں ادا کرتے رہیں پھر دوسری اذان دے کر خطبہ مسنونہ شروع کیا جائے، آنے والا دو رکعت بھی پڑھ لے۔ اس کے مشروع ہونے یا غیر مشروع ہونے کی بحث تفصیلی شائع فرما کر عند اﷲ ماجور ہوں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بعض مساجد میں لوگ سستی سے وقت کا انتظار کرتے رہتے ہیں کہ دوسری اذان میں پہنچ جائیں گے کہ اگر کوئی جواز ہو کہ پہلے اذان دے کر لوگ نوافل سنتیں ادا کرتے رہیں پھر دوسری اذان دے کر خطبہ مسنونہ شروع کیا جائے، آنے والا دو رکعت بھی پڑھ لے۔ اس کے مشروع ہونے یا غیر مشروع ہونے کی بحث تفصیلی شائع فرما کر عند اﷲ ماجور ہوں؟
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب