سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(983) نمازِ قصر کے لیے مسافر کا آغاز

  • 24993
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-06
  • مشاہدات : 571

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص شہر سے دو میل دور گاؤں میں رہتا ہے۔ ریلوے اسٹیشن/ لاری اڈا شہر میں ہے۔ اس کا سفر کہاں سے شروع ہو گا اور کہاں ختم ہوگا۔ اپنے گاوں سے یا شہر سے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

گاؤں کی حدود سے تجاوز کرنے پر یہ شخص مسافر سمجھا جائے گا اور واپس گاؤں کی حدود میں داخل ہونے پر یہ مقیم شمار ہو گا۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:798

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ