السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر کوئی آدمی اپنے گھر سے کافی دور کسی کورس وغیرہ پڑھائی یا ملازمت کے سلسلے میں رہتا ہے اور ہر ہفتے گھر جاتا ہے تو کیا وہ وہاں رہتے ہوئے قصر نماز ادا کرے یا پوری نماز پڑھے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
محلِ اقامت میں قصر نہیں ہو سکتی۔ البتہ سفر کے دوران قصر کا جواز ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب