سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(966) کیا طلبہ یا ملازم کا پندرہ دن کسی جگہ ٹھہرنے پر نماز قصرادا کرنا جائز ہے ؟

  • 24975
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 547

سوال

(966) کیا طلبہ یا ملازم کا پندرہ دن کسی جگہ ٹھہرنے پر نماز قصرادا کرنا جائز ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میں الدعوۃ ماڈل سکول سرگودھا میں پڑھاتا ہوں، ہمارا گاؤں سکول سے یعنی سرگودھا سے ۳۰ کلو میٹر دور ہے، میں روزانہ گھرآجاتا ہوں، سرگودھا شہر میں میری رہائش نہیں ہے ،اب سکول میں مجھے پوری نماز پڑھنی چاہیے یا قصر ؟ ایک دو دفعہ میں نے جماعت کراتے ہوئے قصر نمازہی پڑھائی۔ جب کہ اب میں جماعت نہیں کرا رہا۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جائے ملازمت میں نماز پوری پڑھا کریں کیونکہ حکماً آپ مقیم ہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:790

محدث فتویٰ

تبصرے