سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(954) سفر کے دوران رہ جانے والی نماز

  • 24963
  • تاریخ اشاعت : 2024-11-02
  • مشاہدات : 700

سوال

(954) سفر کے دوران رہ جانے والی نماز

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سفر کے دوران رہ جانے والی نماز اگر گھر آ کر پڑھی جائے تو پوری پڑھی جائے گی یا قصر بھی پڑھ سکتے ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سفر میں فوت شدہ نماز بحالتِ اقامت پوری پڑھنی چاہیے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ راجح مسلک کے مطابق سفر میں قصر کرنا صرف افضل ہے۔ واجب نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:784

محدث فتویٰ

تبصرے