سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(953) سفر میں رہ جانے والی نماز

  • 24962
  • تاریخ اشاعت : 2024-11-02
  • مشاہدات : 739

سوال

(953) سفر میں رہ جانے والی نماز

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سفر میں رہ جانے والی نماز اگر حضر میں ادا کی جائے تو کیا قصر ہو گی یا مکمل؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سفر میں رہ جانے والی نماز حضر میں مکمل پڑھنی چاہیے۔ کیونکہ راجح مسلک کے مطابق قصر واجب نہیں، صرف افضل ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:784

محدث فتویٰ

تبصرے