سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(950) سفر میں رہ جانے والی نماز گھر میں قصر یا مکمل

  • 24959
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 742

سوال

(950) سفر میں رہ جانے والی نماز گھر میں قصر یا مکمل

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سفر کے دروان رہ جانے والی نماز اگر گھر میں آکر پڑھی جائے تو پوری پڑھی جائے یا قصر ہی پڑھنا ہو گی؟ (عبدالستار، ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول،گوجرانوالہ)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سفر میں فوت شدہ نماز بحالت ِاقامت پوری پڑھنی چاہیے، کیونکہ راجح مسلک کے مطابق سفر میں قصر کرنا صرف افضل ہے، واجب نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:784

محدث فتویٰ

تبصرے