السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کسی شخص کا بیٹا دوسرے شہر میں کرائے کے مکان میں بیوی بچوں کے ساتھ رہائش پذیر ہے، اس کی ملاقات کو جانے والے والدین وہاں اپنے بیٹے کے ہاں نمازِ قصر ادا کریں گے یا پوری نماز پڑھیں گے۔ ؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس صورت میں قصر کرنے کا جواز ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب