السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صلوٰۃ التسبیح اکیلے ادا کرنا کیسا عمل ہے؟ اور یہ روایت صحیح ہے یا ضعیف ؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
صلوٰۃ التسبیح اصلاً اکیلے کی نماز ہے۔ جماعت کا صرف جواز ہے۔ روایت ہذا کی صحت اورضعف میں سخت اختلاف ہے۔ بظاہر جواز ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب