السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا صلوٰۃ التسبیح پڑھنا خاص کر عورتوں کے لیے عید کے موقع پر جماعت کی صورت میں جائز ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
عام حالات میں صلوٰۃ التسبیح پڑھنا سنت سے ثابت ہے اور عید کے موقع پر بالخصوص باجماعت پڑھنا سنت سے ثابت نہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب