السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
خطبۂ جمعہ کے وقت نماز پڑھ رہے ہوں اور جماعت کھڑی ہو جائے تو نماز جمعہ کے بعد یہ دو رکعت نماز تحیۃ المسجد جو توڑی گئی اس کی قضاء ضروری ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس صورت میں ادھوری نماز کی قضاء ضروری نہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب