سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(893) دعائے قنوت رکوع سے پہلے پڑھیں توفاتحہ یا سورۃ کے بعد رفع الیدین کرنا چاہیے؟

  • 24902
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 534

سوال

(893) دعائے قنوت رکوع سے پہلے پڑھیں توفاتحہ یا سورۃ کے بعد رفع الیدین کرنا چاہیے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

وِتر میں دعاے قنوت قبل از رکوع پڑھنا بہتر ہے ، تو کیا فاتحہ اور سورۃ کے بعد رفع الیدین کر سکتے ہیں جیسا کہ احناف کرتے ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

’’قنوتِ وِتر‘‘ میں حنفیہ کے رفع الیدین کی نبی  صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی حدیث بسند صحیح ثابت نہیں۔ تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو! (مرعاۃ المفاتیح‘‘ (۲؍ ۲۱۹))

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:749

محدث فتویٰ

تبصرے