سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(883) وترکی دعاے قنوت قبل از رکوع پڑھی جائے تو کیا ہاتھ اٹھائے جائیں گے؟

  • 24892
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 577

سوال

(883) وترکی دعاے قنوت قبل از رکوع پڑھی جائے تو کیا ہاتھ اٹھائے جائیں گے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر وترکی دعاے قنوت قبل از رکوع پڑھی جائے تو کیا ہاتھ اٹھائے جائیں گے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

وِتر میں ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا کسی مرفوع متصل روایت میں ثابت نہیں۔ البتہ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ  نے  ’’التلخیص‘‘ میں حضرات ابن مسعود، عمر، انس اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہم سے ہاتھ اٹھانا نقل کیا ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:745

محدث فتویٰ

تبصرے