سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(882) کیا قنوتِ نازلہ ہاتھ اٹھا کر پڑھنا ثابت ہے؟

  • 24891
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 451

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا قنوت ِ نازلہ ہاتھ اٹھا کر پڑھنا ثابت ہے؟ آخر میں منہ پر ہاتھ پھیرنا درست ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاتھ اٹھا کر ’’قنوت ِنازلہ‘‘ پڑھنا  صحیح مسلم میں ثابت ہے۔ لیکن دعا کے بعد منہ پر ہاتھ پھیرنے والی روایت ضعیف ہے۔اس موضوع پر تفصیل دیکھنے کے لیے ملاحظہ فرمائیں! ’’الاعتصام‘‘ جلد ۴۸ (۱۹۹۶ء) شمارہ: ۶ (۱۹؍ رمضان ۱۴۱۶ھ؍ ۹؍ فروری) (از مولانا ارشاد الحق اثری)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:745

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ