سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(862) اگر وتر کی تعداد ایک ہے تو پڑھنے کا طریقہ

  • 24871
  • تاریخ اشاعت : 2024-08-28
  • مشاہدات : 676

سوال

(862) اگر وتر کی تعداد ایک ہے تو پڑھنے کا طریقہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

وِتر ایک ہے یا نہیں اگر ایک ہے تو پڑھنے کا طریقہ بتائیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایک وِتر پڑھنا بھی درست ہے۔ طریقہ وہی ہے۔ جس طرح عام حالات میں رکعت پڑھی جاتی ہے۔البتہ اس میں قنوت کا اضافہ ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:735

محدث فتویٰ

تبصرے