سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(846) روزوں میں نمازِ تراویح کے بعد آدمی نفلی نماز پڑھ سکتا ہے ؟

  • 24855
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 659

سوال

(846) روزوں میں نمازِ تراویح کے بعد آدمی نفلی نماز پڑھ سکتا ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

روزوں میں نمازِ تراویح کے بعد آدمی نفلی نماز پڑھ سکتا ہے ؟ دو کا تو ذکر آتا ہے اس کے علاوہ قیام کر سکتا ہے۔ کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم  سے مروی ہے کہ آپ رمضان اور غیر رمضان میں ۱۱ رکعات پڑھاتے۔ اس لیے اگر کوئی ثبوت ہو تو اس کا حوالہ ضرور دیں۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بہتر یہی ہے کہ ۸ تراویح پر ہی کفایت کی جائے۔ تاہم اگر کوئی مزید نوافل پڑھنا چاہے تو جائز ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:725

محدث فتویٰ

تبصرے