سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(836) نمازِ تراویح کا باجماعت اہتمام کرنا کیسا ہے؟

  • 24845
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 719

سوال

(836) نمازِ تراویح کا باجماعت اہتمام کرنا کیسا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نمازِ تراویح کا اہتمام ماں،باپ، نہ صرف خود کرتے ہیں بلکہ اپنے بچوں کو بھی تلقین کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ سیر اور ورزش کرنے کی اسلام میں ممانعت نہیں۔مولانا صاحب اس بارے میں جو اب تحریر کریں۔شکریہ


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بلا ریب نمازِ تراویح کا اہتمام ہونا چاہیے۔ اسلام میں سیر جہادی تربیت کاحصہ ہے۔ سوال غیرواضح ہونے کی بناء پر یہی جواب بن پایا ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:719

محدث فتویٰ

تبصرے