سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(828) ائمہ اربعہ اور آٹھ رکعت نمازِ تراویح

  • 24837
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 695

سوال

(828) ائمہ اربعہ اور آٹھ رکعت نمازِ تراویح

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ائمہ اربعہ میں سے کس کس کے نزدیک آٹھ رکعت تراویح پڑھنا ہی درست ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حضرت امام مالک رحمہ اللہ  نے اپنے لیے آٹھ رکعت تراویح کوپسند فرمایا ہے۔ (المصابیح فی صلاۃ التراویح، لعلامہ جلال الدین سیوطی)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:702

محدث فتویٰ

تبصرے