سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(826) کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم فجر سے قبل دو سنتیں اور عصر کے بعد دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے؟
  • 24835
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 841

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بخاری شریف کی یہ حدیث کہ ’’نبی پاک  صلی اللہ علیہ وسلم  دو رکعت فجر سے پہلے اور دو رکعت عصر کے بعد کبھی نہیں چھوڑتے تھے؟ کیا بخاری میں یہ حدیث آتی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مشارٌ الیہ حدیث صحیح بخاری کے (بَابُ مَا یُصَلِّی بَعدَ العَصرِ مِنَ الفَوائِتِ وَ نَحوِهَا) کے تحت بیان ہوئی ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:697

محدث فتویٰ

تبصرے