سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(811) مغرب کی نماز سے پہلے دو رکعت

  • 24820
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-18
  • مشاہدات : 459

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مغرب کی نماز سے پہلے دو رکعت نماز پڑھنے کی کیا دلیل ہے اور مخالفت کرنے والوں کے پاس کیا دلیل ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مغرب کی نماز سے پہلے دو رکعت پڑھنا صحیح بخاری میں ثابت ہے۔ (سنن أبی داؤد،بَابُ الصَّلَاۃِ قَبلَ المَغرِبِ، رقم:۱۲۸۱)مخالفت کرنے والوں کے پاس مذہبی تعصب کے علاوہ کوئی دلیل نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:690

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ