سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(782) ایک عرصہ بعد رہ جانے والی نمازیں یاد آئیں تو قضاء کا طریقہ
  • 24791
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 674

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک آدمی دس دن اتنا بیمار یا مصروف رہا کہ کوئی نماز نہ پڑھ سکا۔ اب اُسے ان فوت شدہ نمازوں کو پڑھنا چاہیے یا نہیں؟ وضاحت فرمائیں۔شکریہ


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قضاء شدہ نمازیں عرصہ بعد یاد آنے کی صورت میں اگر کم ہوں تو آدمی قضائی دے لے۔ بصورتِ دیگررب کے حضور توبہ و استغفار کر لے کافی ہے:﴿ لَا یُکَلِّفُ اللّٰهُ نَفسًا اِلَّا وُسعَهَا﴾ (البقرۃ:۲۸۶)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:658

محدث فتویٰ

تبصرے