سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(777) عشاء کی نماز میں شامل شخص مغرب کے تین فرض پڑھے یا عشاء کی نماز؟

  • 24786
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 510

سوال

(777) عشاء کی نماز میں شامل شخص مغرب کے تین فرض پڑھے یا عشاء کی نماز؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عشاء کے فرض پڑھنے والے امام کی اقتداء میں مغرب کے تین فرض کس طرح ادا کیے جائیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسی صورت میں پہلے باجماعت عشاء پڑھے، پھر بعد میں اکیلا مغرب پڑھ لے ۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:657

محدث فتویٰ

تبصرے