السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ظہر کی نماز ادا نہیں کی۔ عصر کی جماعت ہو رہی ہو تو پہلے عصر کی ادا کریں گے یا ظہر کی؟ جماعت کے ساتھ کونسی نماز کی نیت کریں گے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
دونوں طرح جائز ہے۔ تاہم بہتر معلوم ہوتا ہے، کہ موجودہ نماز پہلے پڑھے۔ پھر فوت شدہ کی قضائی دے لے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب