السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر دو آدمی نماز پڑھ رہے ہوں، ایک امام ہو اور دوسرا مقتدی۔ تیسرا شخص آنے کی صورت میں امام آگے بڑھے یا مقتدی پیچھے ہٹے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مسئلہ ہذا میں بظاہر دونوں طرح وسعت ہے۔ حسبِ حال کسی بھی صورت کو اختیار کیا جاسکتا ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب