سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(703) بعد از جماعت تکبیر کے علاوہ اذکار بلند آواز کرنا

  • 24712
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 512

سوال

(703) بعد از جماعت تکبیر کے علاوہ اذکار بلند آواز کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جماعت کے بعد بلند آواز سے ایک بار ’’اَللّٰہُ اَکبَر‘‘ کہنا توثابت ہے کیا اس کے بعد ’اَستَغفِرُکَ اللّٰہَ‘(تین مرتبہ) بھی بلند آواز سے ثابت ہے؟ یا کہ دل میں پڑھنا چاہیے؟ اسی طرح دوسرے مسنون اذکار بلند آواز سے جماعت کے بعد پڑھے جا سکتے ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بعد از جماعت تکبیر کے علاوہ اذکار میں بھی ’’صحیحین‘‘ میں ابن عباس رضی اللہ عنہما  کی روایت میں بلند آواز ذکر کی تصریح موجود ہے۔ بحوالہ مرعاۃ المفاتیح:۷۱۷/۱

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:595

محدث فتویٰ

تبصرے