سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(702) کیا تسبیحات دونوں ہاتھوں کی انگلیوں پر کی جا سکتی ہیں؟

  • 24711
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 546

سوال

(702) کیا تسبیحات دونوں ہاتھوں کی انگلیوں پر کی جا سکتی ہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

فرض نماز کے بعد تسبیحات/اذکارِ مسنونہ دائیں ہاتھ کی انگلیوں پر ہی کرنا چاہیے یادونوں ہاتھوں کی انگلیوں پر بھی کیا جا سکتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

فرض نماز کے بعد ’’تسبیحات‘‘ صرف داہنے ہاتھ پر کرنی چاہیے۔( سنن أبی داؤد،بَابُ التَّسْبِیحِ بِالْحَصَی ،رقم:۱۵۰۲) چنانچہ ’’سنن ابی داؤد‘‘ میں اس امر کی تصریح موجود ہے۔ عون المعبود:۵۵۶/۱

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:595

محدث فتویٰ

تبصرے