سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(690) سلام پھیرتے وقت نمازیوں ، امام اور فرشتوں کی نیت کرنا

  • 24699
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 579

سوال

(690) سلام پھیرتے وقت نمازیوں ، امام اور فرشتوں کی نیت کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سلام پھیرتے وقت نمازیوں ، امام اور فرشتوں کی نیت کرنا چاہیے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سب کی ’’نیت‘‘ کرنا درست ہے۔ حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے:

’ قَالَ أَمَرَنَا رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنْ نَرُدَّ عَلَی الْإِمَامِ، وَأَنْ نَتَحَابَّ، وَأَنْ یُسَلِّمَ بَعْضُنَا عَلَی بَعْضٍ ‘سنن أبی داؤد،بَابُ الرَّدِّ عَلَی الْإِمَامِ،رقم:۱۰۰۱

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:589

محدث فتویٰ

تبصرے