سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(689) تشہد میں درود کے بعد دعاؤں کا آغاز کس دعا سے کریں؟
  • 24698
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 825

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

تشہد میں درود کے بعد کیا دعاؤں کا آغاز ’رَبِّ اجعَلنِی، سے کرنا چاہیے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جیسے چاہے پڑھ سکتا ہے۔ حدیث میں اس وقت جملہ دعاوں کا اختیار دیا گیا ہے، ارشاد ہے:

’ ثُمَّ یَتَخَیَّرُ مِنَ الدُّعَاءِ، اَعجَبَهٗ اِلَیهِ ‘صحیح البخاری: بَابُ مَا یُتَخَیَّرُ مِنَ الدُّعَاء ِ بَعْدَ التَّشَهُّدِ وَلَیْسَ بِوَاجِبٍ، رقم:۸۳۵

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:588

محدث فتویٰ

تبصرے