سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(682) پہلے تشہد میں درود افضل یا غیر افضل؟

  • 24691
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 495

سوال

(682) پہلے تشہد میں درود افضل یا غیر افضل؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

تین یا چار رکعتی نماز میں دوسری رکعت میں تشہد پڑھنے کے بعد درود پڑھنا جائز ہے یا نہیں افضل ہے یا غیر افضل؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عمومِ حدیث کی بناء پر جواز ہے۔ ’قُولُوا اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ… ‘صحیح البخاری،بَابُ الصَّلاَةِ عَلَی النَّبِیِّ صَلَّی اللهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ،رقم:۶۳۵۷

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:582

محدث فتویٰ

تبصرے