سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(677) تشہدِ اول میں درود پڑھنا
  • 24686
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 898

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

چار یا تین رکعات والی نماز کے درمیانے تشہد میں صرف التحیات پڑھنی چاہیے یا درود شریف ابراہیمی اور دعائیں بھی ملانی چاہئیں؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں فتویٰ درکار ہے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تین یا چار رکعتوں والی نماز کے درمیانے تشہد میں عمومِ احادیث کی بناء پر درود ملانا جائز ہے۔ تاہم دعائیں آخری تشہد میں ہی ملانی چاہئیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:576

محدث فتویٰ

تبصرے